تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ نَظَر کے معانیدیکھیے
جانِ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- (مجازاً) محبوب
شعر
ہاں راحت دل جان نظر ہوں گے مناظر
دیکھا ہی نہیں کچھ بسر اوقات سے آگے
نظر کے سامنے جان نظر جب تم نہیں ہوتے
تمہاری یاد سے ہم بزم دل آباد کرتے ہیں
زلف کی آڑ میں تھی جان نظر کی صورت
رات گزری تو نظر آئی سحر کی صورت
English meaning of jaan-e-nazar
Persian, Arabic - Adverb
- the beloved, life of sight
जान-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- ( लाक्षणिक) प्रिय, महबूब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانِ نَظَر)
جانِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔