تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانِ مَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ مَن کے معانیدیکھیے
جانِ مَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لغوی) میری جان یعنی عزیز‘ پیارے
- (بیگمات دہلی) قلعہ میں عورتیں اس نام سے آپس میں دوستی کے رشتے جوڑا کرتی تھیں، چنانچہ کسی سہیلی کا نام زاخی، کسی کا دشمن، کسی کا جان من ہوا کرتا تھا
- (مجازاً) جان جاں، محبوب، دل ربا
شعر
جان من تیری بے نقابی نے
آج کتنے نقاب بیچے ہیں
گلابی گال پر کچھ رنگ مجھ کو بھی جمانے دو
منانے دو مجھے بھی جان من تیوہار ہولی میں
ہم بھی اے جان من اتنے تو نہیں ناکارہ
کبھی کچھ کام تو ہم کو بھی تو فرمایا کر
English meaning of jaan-e-man
Noun, Feminine
- ( Literary) my life, my dear, darling
- (Ladies of Delhi Fort) the ladies of Delhi fort used term like 'Dushman', Jan-e-man' to call her lady friends or companions
- ( Metaphorically) beloved, sweetheart
जान-ए-मन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانِ مَن)
جانِ مَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔