تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں بَحَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں بَحَق کے معانیدیکھیے
جاں بَحَق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- موت، وفات، انتقال
- مر جانا، فوت ہو جانا
شعر
جاں بحق ہو گیا تسلیم الگ بات ہے یہ
رہرو عشق یوں آسودۂ منزل نہ ہوا
حرف آیا نہیں میری الفتؔ پہ کیوں
جاں بحق ہو گئے جاں کنی رہ گئی
جاں بحق ہو گیا ہوتا یہ کبھی کا بیمار
گر یقیں ہوتا نہ اس شوخ کے آ جانے کا
English meaning of jaa.n-ba-haq
Persian, Arabic - Adjective
- death
- to die, to expire
जाँ-ब-हक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्राण ईश्वर के समर्पित, मृत
- स्वर्गवास होना, मर जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں بَحَق)
جاں بَحَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔