تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامَہ زیبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ زیبی کے معانیدیکھیے
جامَہ زیبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جامہ زیب کا اسم کیفیت، لباس کا وضع اور فیشن، خوبصورت لباس، نئی وضع کا لباس جو زیب تن کرنے پر اور خوبصورت دکھے
شعر
وہ جامہ زیبی وہ دل فریبی وہ سج دھج اس کی وہ قد زیبا
کہ دیکھ جس پر فدا ہوں دل سے وہ جن کو کہتے ہیں سرو بالا
دیکھ اس کی جامہ زیبی گل نے اپنا پیرہن
اس قدر پھاڑا کہ بلبل سے نہیں جاتا پیا
حسینان چمن پر خاتمہ ہے جامہ زیبی کا
پھٹا پڑتا ہے جوبن جو یہ پیراہن بناتے ہیں
English meaning of jaama-zebii
Noun, Feminine
- the quality of looking elegant and graceful irrespective of the style or fashion of dress, grace or elegance of dress
जामा-ज़ेबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शरीर पर कपड़ों का शोभा देना और सजना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامَہ زیبی)
جامَہ زیبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔