تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامَہ زیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ زیب کے معانیدیکھیے
جامَہ زیب کے اردو معانی
صفت
- جس پرہرقسم کا لباس بھلا معلوم ہو، پھبن رکھنے والا شخص
شعر
وہ بے لباس سہی جامہ زیب کتنا ہے
مہ خیال کو پوشاک کیا پہناؤں میں
جتنے ہیں جامہ زیب جہاں میں سبھوں کے بیچ
سجتی ہے تیرے بر میں سراپا قبائے عید
بلا رہا ہے مرا جامہ زیب ملنے کو
تو آج پیرہن جاں بدل رہا ہوں میں
English meaning of jaama-zeb
Adjective
- (a person) on whom every dress looks good, well dressed in apparel, sartorially elegant
जामा-ज़ेब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह व्यक्ति जिसके शरीर पर कपड़े शोभा दें, जिसपर हर प्रकार का वस्त्र भला मालूम हो, फबन रखने वाला व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامَہ زیب)
جامَہ زیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔