تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامِ صِحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامِ صِحَت کے معانیدیکھیے
جامِ صِحَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دوستوں وغیرہ و سلامتی کے لیے شراب سے بھرا ہوا ساغر ، رک : جام پینا معنی نمبر ۲.
- اف : پینا ، پلانا ، تجویز کرنا یا ہونا، نوش کرنا.
شعر
پی رہا ہے مسکرا کر جام صحت موت کا
تیرے بیمار محبت کو شفا سے کیا غرض
English meaning of jaam-e-sehat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- toast of health, toast proposed for someone's health
जाम-ए-सेहत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पीना, पिलाना, सुझाव देना, नोश करना, दोस्तों आदि की सलामती के लिए शराब से भरा हुआ साग़र देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامِ صِحَت)
جامِ صِحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔