تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جام لبریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جام لبریز کے معانیدیکھیے
جام لبریز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھلکتا ہوا جام، بھری ہوئی شراب، بھرا ہوا جام، لبالب جام
شعر
جام لبریز چہکتا ہے ید بیضا سا
یار کے ہاتھ میں کیا معجزۂ موسی ہے
امتحان طلب خام لیا ساقی نے
جام لبریز دیا درد تہ جام کے بعد
جام لبریز مجھ تک آتے ہی
ذہن کا میرے خلفشار گیا
English meaning of jaam-e-labrez
Noun, Masculine
- cup filled to the brim, a bumper, overflowing glass of wine
जाम-ए-लबरेज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छलकता हुआ जाम, शराब के गिलास का बह निकला, भरा हुवा शराब का गिलास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جام لبریز)
جام لبریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔