Search results
Saved words
Showing results for "jaaliinaa"
Meaning ofSee meaning jaaliinaa in English, Hindi & Urdu
جالِینا کے اردو معانی
- ۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کاکپڑا جس میں سوراخ ہوتےہیں۔ ۲۔کشیدہ۔ وہ کڑھا ہوا کپرا جس میں بہت سے خانے ہوتےہیں۔ ع ۳۔وہ پردہ جو آم کی کیریوں میں گٹھلی پڑنے پر پہلے پیدا ہوجاتا ہے۔ (پڑنا کے ساتھ) ۔ ۴۔وہ بان یا سَن کی رسّی کا بنا ہوا کپڑا جس میں گھسیارے گھاس باندھتے ہیں۔ ۵۔ وہ چربی دار جھلّی جو حیوانات کے اُوجھ پر سے نکلتیہے۔ ۶۔وہ جھلّی جس میں بچہ پیدا ہوتا ہے۔ ۷۔بنا ہوا پردہ جو عورتیں منھ پر یا بالوں پر ڈالتی ہیں۔ ۸۔ وہ چھینکا جو مویشیوں کے منھ پر لگا دیتے ہیں۔ ۹۔(عم۔ صفت۔ جعلی۔ فریبی۔ ذغا بازا۔ بنایا ہوا اصل کے خلاف۔ مصنوعی۔ ۱۰۔ پتھّر یا لکڑی کا ٹکڑا جس میں خانے بنے ہوتےہیں اور جس کو مقبرے کے گرد نصب کرتے ہیں۔ مثال کے لیے دیکھو جالی لوٹ۔ ۱۱۔پتھر لوہے لکڑی یا مٹی کا سطح تختہ جس میں سوراخ کرکے کھڑکی یا مُوری میں نصب کرتے ہیں۔ ؎ ۱۲۔ حلقہ۔ ۱۳۔وہ ڈورا جس کو لٹو پر لپیٹ دیتے ہیں۔ ۱۴۔جھنجھری۔ ۱۵۔دیکھو جالا نمبر۳۔
Showing search results for: English meaning of jaaleenaa, English meaning of jaalinaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jaaliinaa)
jaaliinaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone