تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالے لینا" کے متعقلہ نتائج

جالے لینا

(کنایۃً) مارا مارا پھرنا، کام کاج پر دیدہ نہیں لگتا نا ایک جگہ پاؤں نہیں ٹکتا، سارے باغ کے جالے لیتی پھرتی ہے

گَھر کے جالے لینا

بے فائدہ کام کرنا ، گھر کا کونا کونا جھونکتے اور ہر ایک چیز ٹٹولتے پھرنا.

گَھر گَھر کے جالے لینا

۔(عو) ہر ایک کو ٹٹولتے پھرنا۔ ہر ایک کے گھر میں جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جالے لینا کے معانیدیکھیے

جالے لینا

jaale lenaaजाले लेना

مادہ: جالے

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جالے لینا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) مارا مارا پھرنا، کام کاج پر دیدہ نہیں لگتا نا ایک جگہ پاؤں نہیں ٹکتا، سارے باغ کے جالے لیتی پھرتی ہے

Urdu meaning of jaale lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) maaraa maaraa phirnaa, kaam kaaj par diidaa nahii.n lagtaa na ek jagah paanv nahii.n Tiktaa, saare baaG ke jaale phurtii huy

जाले लेना के हिंदी अर्थ

  • मारा मारा फिरना, काम काज पर दीदा नहीं लगता न एक जगह पाँव नहीं टिकता, सारे बाग़ के जाले लेती फिरती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جالے لینا

(کنایۃً) مارا مارا پھرنا، کام کاج پر دیدہ نہیں لگتا نا ایک جگہ پاؤں نہیں ٹکتا، سارے باغ کے جالے لیتی پھرتی ہے

گَھر کے جالے لینا

بے فائدہ کام کرنا ، گھر کا کونا کونا جھونکتے اور ہر ایک چیز ٹٹولتے پھرنا.

گَھر گَھر کے جالے لینا

۔(عو) ہر ایک کو ٹٹولتے پھرنا۔ ہر ایک کے گھر میں جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone