تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال دار" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فِلْقات

دالیں .

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

فلک تفرقہ پرداز

تاصّب کرنے والا آسمان

فَلَک تاز

۱. آسمان پر دوڑنے اور چلنے والا ، کمالِ بلندی تک پہنچنے والا .

فَلَک ٹُوٹْنا

غضب آنا ، قیامت آنا ، نازل ہونا ، مصیبت آنا .

فَلَکی طَبِیعِیات

ستاروں اور سیاروں کا علم ، اجرامِ سماوی کا علم (موجودات).

فَلَکی طَبِیعِیاتی

رک : فلکی طبیعیات .

فَلَک کا تارا

آسمان کا تارا (رک) .

فَلَک ٹُوٹ پَڑْنا

غضب نازل ہونا ، مصیبت نازل ہونا ، قیامت آجانا .

فَلَکِ اَطْلَس

نواں آسمان جو کوا کب سے خالی ہے

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جال دار کے معانیدیکھیے

جال دار

jaal-daarजाल-दार

اصل: ہندی

وزن : 2121

موضوعات: عضو جانور

  • Roman
  • Urdu

جال دار کے اردو معانی

صفت

  • جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ)
  • حیوانی جسم میں ہڈیوں کی مختلف پیچیدہ شکل والا (عضو وغیرہ)
  • ململ نین سکھ یا کوئی اور نفیس کپڑا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں یا جالدار کام ہو، جیسے: جالدار ساڑی
  • پھندے دار، حلقے دار

Urdu meaning of jaal-daar

  • Roman
  • Urdu

  • jism par qudratii naqsh ya lakiire.n rakhne vaala (jaanvar vaGaira
  • haivaanii jism me.n haDiiyo.n kii muKhtlif pechiida shakl vaala (uzuu vaGaira
  • malmal nain sukh ya ko.ii aur nafiis kap.Daa jis par jaal kii shakl me.n bail buuTe bane huu.n ya jaaladaar kaam ho, jaiseh jaaladaar saa.Dii
  • phandedaar, halqedaar

English meaning of jaal-daar

Adjective

  • reticulated
  • fine cloth embroidered with the semblance of the scales of fish, net-work, muslin, nainsukh

जाल-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शरीर पर प्राकृतिक धारियाँ या लकीरें रखने वाला जानवर आदि
  • किसी प्राणी के शरीर में हड्डियों की टेढ़ी-मेढ़ी शक्ल वाला अंग
  • (वस्त्र) जिस पर धागों अथवा जरदोजी आदि के तारों का जाल बुना हुआ हो, वस्त्र जिस पर धागों अथवा ज़रदोज़ी आदि के तारों का जाल बुना हुआ हो، जैसे-जालदार साड़ी
  • फंदेदार, घेरेदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فِلْقات

دالیں .

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

فلک تفرقہ پرداز

تاصّب کرنے والا آسمان

فَلَک تاز

۱. آسمان پر دوڑنے اور چلنے والا ، کمالِ بلندی تک پہنچنے والا .

فَلَک ٹُوٹْنا

غضب آنا ، قیامت آنا ، نازل ہونا ، مصیبت آنا .

فَلَکی طَبِیعِیات

ستاروں اور سیاروں کا علم ، اجرامِ سماوی کا علم (موجودات).

فَلَکی طَبِیعِیاتی

رک : فلکی طبیعیات .

فَلَک کا تارا

آسمان کا تارا (رک) .

فَلَک ٹُوٹ پَڑْنا

غضب نازل ہونا ، مصیبت نازل ہونا ، قیامت آجانا .

فَلَکِ اَطْلَس

نواں آسمان جو کوا کب سے خالی ہے

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone