تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِسالْدار" کے متعقلہ نتائج

رِسالْدار

سو سواروں کا افسر، فوج کے ایک رسالے کا سردار

رِسالْدارْنی

رِسالدار کی بیوی

اردو، انگلش اور ہندی میں رِسالْدار کے معانیدیکھیے

رِسالْدار

risaaldaarरिसाल्दार

وزن : 12121

اشتقاق: رَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

رِسالْدار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • سو سواروں کا افسر، فوج کے ایک رسالے کا سردار
  • فوج کے ایک دستے، رسالے کا افسر، ہزار سواروں کا ہندوستانی افسر، میجر
  • رسالہ یا پرچہ شائع کرنے والا، کسی پرچہ کا مالک

Urdu meaning of risaaldaar

  • Roman
  • Urdu

  • sau savaaro.n ka afsar, fauj ke ek risaale ka sardaar
  • fauj ke ek daste, risaale ka afsar, hazaar savaaro.n ka hinduustaanii afsar, mejar
  • risaalaa ya parchaa shaay karne vaala, kisii parchaa ka maalik

English meaning of risaaldaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • rissaldar, a non-commissioned officer in the British Indian army, commander of a horse-troop
  • commander of a risala
  • body of horse

रिसाल्दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुड़सवार। सैनिकों का नायक।
  • वह कर्मचारी जो कर वसूल करके खजाने में पहुँचाता था।
  • घुड़सवार सेना का नायक या अफ़सर
  • एकत्रित किए गए राजस्व को राजकीय कोषागार तक ले जाने वाले दल का प्रमुख।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِسالْدار

سو سواروں کا افسر، فوج کے ایک رسالے کا سردار

رِسالْدارْنی

رِسالدار کی بیوی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِسالْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِسالْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone