تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جائِداد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جائِداد کے معانیدیکھیے
جائِداد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مکان، زمین، منقولہ املاک
مثال - اپنی کل جائداد منقولہ و غیر منقولہ... میں سب شمیم کے نام پر ہبہ کرتا ہوں
- مال و اسباب، اثاثہ، پونجی
- کھڑی ہوئی فصل، پیداوار
- (مجازاً) جگہ، عہدہ
- ضلع کی حیثیت بہ لحاظ مال گذاری کے
شعر
تھوڑی جگہ ملی جو کسی کاخ حسن میں
دل ساری جائداد کے چکر میں پڑ گیا
ہنر ہے شاعری شطرنج شوق ہے میرا
یہ جائداد مظفرؔ ملی ہے ورثے میں
کمائی عمر بھر کی ہے یہی اک جائداد اپنی
سو یہ خواب تماشا اب کسی کے نام کرنا ہے
English meaning of jaa.idaad
Noun, Feminine
-
immovable property, estate, real estate
Example - Apni kul ja'edad manqula (Movable) wa ghair-manqula (Immovable)... main sab Shamim ke naam par hiba (gift) karta hun
- property, assets
- standing crop (in respect of revenue)
- resources, funds, effects
- ( rare) place, rank, post, vacancy
- assignment on land (for the maintenance of troops or an establishment or a person)
जाइदाद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جائِداد)
جائِداد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔