تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاہِل" کے متعقلہ نتائج

مُجَوَّف

اندر سے خالی، کھوکھلا، پولا، جوف کیا گیا، جوف والا، جس کی سطح خمیدہ یا عمیق ہو جیسے: دائرے کا اندرونی حصہ

مُجَوَّف سَطح

جوف یا گہرائی والی سطح

عَصَبِ مُجَوَّف

جوف دار پٹّھا، عصب بصری

حَرْفِ مُجَوَّف

چشم دار حرف جیسے ص ، ط ، ہ (یک چشمی) ، بھ ،جھ ،کھ : (دو چشمی).

مِہَتِ مُجَوَّف

(طب) نالی دار سلائی (مہت) جو نرم موتیا بند کے علاج میں استعمال ہوتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں جاہِل کے معانیدیکھیے

جاہِل

jaahilजाहिल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: جَهَلَ

جاہِل کے اردو معانی

صفت

  • ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ
  • ناواقف، بے خبر
  • (مجازاََ) نادان، بیوقوف، وحشی، اجڈ، بد اخلاق، بے ادب، گستاخ
  • (تصّوف) سرکش مرید، طالب کاذب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذاہِل

غافل، بے پرواہ، بھولنے والا

شعر

English meaning of jaahil

Adjective

जाहिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

جاہِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاہِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاہِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone