تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادَہ کے معانیدیکھیے
جادَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باریک (کم چوڑا ) راستہ جو جنگل میں لوگوں کی آمد و رفت سے بن جاتا ہے، بٹیا پگ ڈنڈی
- طریقہ، رسم، رواج، دستور، ریت
- راہ، راستہ، سڑک، سیدھا راستہ
شعر
پھر یوں ہوا تھکن کا نشہ اور بڑھ گیا
آنکھوں میں ڈوبتا ہوا جادہ لگا ہمیں
جادہ جادہ چھوڑ جاؤ اپنی یادوں کے نقوش
آنے والے کارواں کے رہنما بن کر چلو
जादा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शैली, प्रथा, रिवाज, चाल-चलन, सड़क, रास्ता, पगडंडी, पथ, मार्ग, रास्ता
جادَہ کے مترادفات
جادَہ کے قافیہ الفاظ
جادَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادَہ)
جادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔