تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جا بَجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جا بَجا کے معانیدیکھیے
جا بَجا کے اردو معانی
فعل متعلق
-
جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر موقع پر
مثال - شہروں میں جابجا تفریحی مقامات ہوتے ہیں
صفت
- موقع بے موقع، برا بھلا
وضاحتی ویڈیو
شعر
آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلی
ساقیا جلد آ ہوا بدلی
چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بہ جا کیا
دل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا
جس سے چھپنا چاہتا ہوں میں عدمؔ
وہ ستم گر جا بجا موجود ہے
English meaning of jaa-ba-jaa
Adverb
-
here and there, hither and thither, everywhere
Example - Shahron mein ja-ba-ja tafrihi maqamat hote hain
Adjective
- at an inappropriate time, bad and good, merits and demerits
जा-ब-जा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
जगह-जगह पर, हर जगह, हर स्थान और हर अवसर पर
उदाहरण - शहरों में जा-ब-जा तफ़रीही मक़ामात होते हैं
विशेषण
- अवसर पर या बिना अवसर, बुरा-भला
جا بَجا کے مترادفات
جا بَجا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جا بَجا)
جا بَجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔