تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضْطِراب" کے متعقلہ نتائج

تَلافی

(کسی نقصان یا کمی وغیرہ کا) عوض، بدل، مکافات، پاداش

تَلافی ہونا

be atoned for or recompensed

تَلافی کَرنا

atone, compensate

تَلافی کُن تار

(طبیعیات) مزاحمتی تھرما میٹر کے تاروں میں سے ایک متبادل تار.

تَلافی کَردَہ حِصَّہ

(طبیعات) ہوائی تھرما میٹر کا ایک متبادل حصہ.

تَلافیِ مافات

جو چیز ضائع ہو گئی ہو اسکا معاوضہ یا جو نقصان ہوا ہو اس کا ازالہ

تَلافِیف

تلفیف(رک)کی جمع، (طب) کسی عضو کے پیچ یا لپٹ بالخصوص دماغ کے ابھرے ہوئے پیچ یا لپیٹ انگ :Convolution.

تَلافِیفِ دِماغ

(طب) دماغ کی لپیٹیں.

تَلافِیفُ الْاَم٘عا

(طب) آن٘توں میں بل پڑنا ؛ آن٘توں کے بل یا پیچ و خم ، آنتوں کی لپیٹیں، انگ: Volvulus.

تالِیفی

تالیف سے منسوب

زَرِ تَلافی

وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کےعوض میں دِیا جائے

نُقصان کی تَلافی کَرنا

نقصان پورا کرنا ،ازالہ کرنا .

حَق تَلَفی

کسی کو اس کا جائز حق نہ دینا، کسی کا حق مارنا، ازروئے استحقاق جو چیز یا رتبہ جسے ملنا چاہیے وہ اسے نہ دینا، ادائیگی میں بے انصافی، حق مارنے کا عمل

ضِیا تالِیفی

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

ناقابِلِ تَلافی

جس کی تلافی ناممکن ہو، جس کا تدارک یا بدل نہ ہو

بَم تَلَفی

دشمن کی بمباری کے بعد بموں کو جو نہ پھٹے ہوں بیکار اور ناکارہ بنا دینے کا عمل

بَم تَلْفی

دشمن کی بمباری کے بعد بموں کو جو نہ پھٹے ہوں بیکار اور ناکارہ بنا دینے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْطِراب کے معانیدیکھیے

اِضْطِراب

iztiraabइज़्तिराब

اصل: عربی

وزن : 2121

مادہ: ضَرْب

اشتقاق: ضَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

اِضْطِراب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

    مثال اضطراب کی کیفیت میں دھیان قابو میں نہیں رہتا

  • شتاب کاری، بد حواسی، جلد بازی، گھبراہٹ
  • تشویش، رنج و ملال
  • حرکت، سکون کی ضد
  • الٹ پلٹ ہوجانے کی کیفیت، انقلاب، بد نظمی، ابتری
  • (حدیث) سند یا متن میں راویوں کا اختلاف یا کسی درجے میں اشتباہ، حدیث کا مضطرب ہونا
  • تردد، تذبذب (جو کسی بات کی صحت میں شک پڑنے کی وجہ سے ہو)

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of iztiraab

  • Roman
  • Urdu

  • bechainii, bekaraarii, itmiinaan kii zid
  • shataab kaarii, badahvaasii, jaldbaazii, ghabraahaT
  • tashviish, ranj-o-malaal
  • harkat, sukuun kii zid
  • ulaT palaT hojaane kii kaifiiyat, inqilaab, badnazmii, abtarii
  • (hadiis) sandeh matan me.n raaviyo.n ka iKhatilaaf ya kisii darje me.n ishatibaah, hadiis ka muztarib honaa
  • taraddud, tazabzab (jo kisii baat kii sehat me.n shak pa.Dne kii vajah se ho

English meaning of iztiraab

Noun, Masculine

इज़्तिराब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेचैनी, बेक़रारी, बौखलाहट

    उदाहरण इज़्तिराब की कैफ़ियत में ध्यान क़ाबू में नहीं रहता

  • व्याकुलता, बेताबी
  • दुख, त्रास, भय
  • आतुरता, व्यग्रता, घबराहट, आतुरता, जल्दी
  • उलट-पलट या अस्त-व्यस्तता होने का भाव, गड़बड़, कुव्यवस्था, इंक़िलाब
  • (हदीस) प्रमाणित कथन या पाठ में कथाकारों में असहमति या संका होना, हदीस का किसी विश्वस्त स्रोत का प्रमाणित न होना
  • असमंजस, दुबिधा, शंका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلافی

(کسی نقصان یا کمی وغیرہ کا) عوض، بدل، مکافات، پاداش

تَلافی ہونا

be atoned for or recompensed

تَلافی کَرنا

atone, compensate

تَلافی کُن تار

(طبیعیات) مزاحمتی تھرما میٹر کے تاروں میں سے ایک متبادل تار.

تَلافی کَردَہ حِصَّہ

(طبیعات) ہوائی تھرما میٹر کا ایک متبادل حصہ.

تَلافیِ مافات

جو چیز ضائع ہو گئی ہو اسکا معاوضہ یا جو نقصان ہوا ہو اس کا ازالہ

تَلافِیف

تلفیف(رک)کی جمع، (طب) کسی عضو کے پیچ یا لپٹ بالخصوص دماغ کے ابھرے ہوئے پیچ یا لپیٹ انگ :Convolution.

تَلافِیفِ دِماغ

(طب) دماغ کی لپیٹیں.

تَلافِیفُ الْاَم٘عا

(طب) آن٘توں میں بل پڑنا ؛ آن٘توں کے بل یا پیچ و خم ، آنتوں کی لپیٹیں، انگ: Volvulus.

تالِیفی

تالیف سے منسوب

زَرِ تَلافی

وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کےعوض میں دِیا جائے

نُقصان کی تَلافی کَرنا

نقصان پورا کرنا ،ازالہ کرنا .

حَق تَلَفی

کسی کو اس کا جائز حق نہ دینا، کسی کا حق مارنا، ازروئے استحقاق جو چیز یا رتبہ جسے ملنا چاہیے وہ اسے نہ دینا، ادائیگی میں بے انصافی، حق مارنے کا عمل

ضِیا تالِیفی

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

ناقابِلِ تَلافی

جس کی تلافی ناممکن ہو، جس کا تدارک یا بدل نہ ہو

بَم تَلَفی

دشمن کی بمباری کے بعد بموں کو جو نہ پھٹے ہوں بیکار اور ناکارہ بنا دینے کا عمل

بَم تَلْفی

دشمن کی بمباری کے بعد بموں کو جو نہ پھٹے ہوں بیکار اور ناکارہ بنا دینے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضْطِراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضْطِراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone