تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِم مَقام" کے متعقلہ نتائج

قائِم مَقام

دوسرے کی جگہ عارضی طور پر کام کرنے والا، عارضی نمائندہ، عوضی

قائِم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

قائِم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

قائِم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قائِم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِم مَقام کے معانیدیکھیے

قائِم مَقام

qaa.im-maqaamक़ाइम-मक़ाम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قائِم مَقام کے اردو معانی

صفت

  • دوسرے کی جگہ عارضی طور پر کام کرنے والا، عارضی نمائندہ، عوضی
  • دوسرے کی جگہ لینے والا، جانشین، ولی عہد، نائب
  • دوسرے کی جگہ پر کام کرنے والا آدمی
  • (قانون) نائب، اس میں ولیِ نا بالغ یا کمیٹی و محافظ اشخاص فائز العقل داخل ہیں نیز وارث یا اور شخص (مجنوں یا مسلوب العقل) جو قانوناً یا وصیتاً تعلق منفعتی جائیداد متوفی میں رکھتا ہو

Urdu meaning of qaa.im-maqaam

  • Roman
  • Urdu

  • duusre kii jagah aarizii taur par kaam karne vaala, aarizii numaa.indaa, ozii
  • duusre kii jagah lene vaala, jaannshiin, valiiahad, naayab
  • duusre kii jagah par kaam karne vaala aadamii
  • (qaanuun) naayab, is me.n vilay-e-naabaaliG ya kameTii-o-muhaafiz ashKhaas faa.iz ul-aqal daaKhil hai.n niiz vaaris ya aur shaKhs (majnuu.n ya masluub-ul-aqal) jo qaanuunan ya vasiitan taalluq muniphaatii jaayadaad mutavaffii me.n rakhtaa ho

English meaning of qaa.im-maqaam

Adjective

क़ाइम-मक़ाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी के स्थान पर अस्थायी रूप से अथवा प्रतिनिधि बनकर काम करता हो, स्थानापन्न

قائِم مَقام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قائِم مَقام

دوسرے کی جگہ عارضی طور پر کام کرنے والا، عارضی نمائندہ، عوضی

قائِم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

قائِم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

قائِم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قائِم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِم مَقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِم مَقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone