تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطَّلاع" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطَّلاع کے معانیدیکھیے

اِطَّلاع

ittilaa'इत्तिला'

اصل: عربی

وزن : 2121

جمع: اِطِّلاعات

اشتقاق: طَلَعَ

اِطَّلاع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • (کسی امر سے) آگاہی، علم، واقفیت

    مثال - چوری کے متعلق پولس کو غلط اطلاع ملی

  • خبر
  • اعلان، نوٹس

English meaning of ittilaa'

Noun, Feminine, Singular

इत्तिला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

اِطَّلاع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطَّلاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطَّلاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone