تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے کے معانیدیکھیے
اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے
itnii to raa.ii hogii jitnii raa.ite me.n pa.De•इतनी तो राई होगी जितनी राइते में पड़े
نیز - اِتْنی تو رائی ہوگی جو رائِتے میں پَڑے
ضرب المثل
اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے کے اردو معانی
- گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے
इतनी तो राई होगी जितनी राइते में पड़े के हिंदी अर्थ
- गुज़र-बसर या निबाह के लिए सामान मौजूद है, इतना ही है जितनी आवश्यक्ता है, इतना साधन तो है कि हमारा काम चल जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے)
اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔