تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِتاب" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِتاب کے معانیدیکھیے

عِتاب

'itaab'इताब

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: عتابوں

اشتقاق: عَتَبَ

  • Roman
  • Urdu

عِتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر

    مثال ان میں ایک بھی ایسا نہیں جو فیضؔ کا قدر دان نہ ہو، ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر یہ عتاب کس لیے؟

  • ڈانٹ ڈپٹ، ڈانٹ پھٹکار، ملامت

شعر

Urdu meaning of 'itaab

  • Roman
  • Urdu

  • saKht sust kahnaa, Daa.nTnaa DapaTnaa, jhi.Daknaa-o-saKht kahnaa, Khafgii, naaraazii, gussaa, qahr
  • DaanT DapaT, DaanT phaTkaar, malaamat

English meaning of 'itaab

Noun, Masculine, Singular

'इताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कोप, क्रोध, गुस्सा, प्रकोप, ग़ज़ब

    उदाहरण उनमें एक भी ऐसा नहीं जो फ़ैज़ का क़द्रदान न हो, ऐसे में सवाल पैदा होता है कि फिर यह इताब किस लिए?

عِتاب کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone