تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین

(ہیئت) وہ نہایت ہلکی حرکت س سے نقطۂ اعتدال ہر سال پچاس ثانیے آگے بڑھتا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے اعتدال ربیعی برج حوت میں اور اعتدال خریفی برج سنبلہ میں منتقل ہو گیا ہے (جب پہلے پہل جنتری بی تھی تو یہ نقطے برج حمل اور برج میزان میں تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین کے معانیدیکھیے

اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین

istiqbaal-e-e'tidaalainइस्तिक़बाल-ए-ए'तिदालैन

اصل: عربی

وزن : 222221221

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) وہ نہایت ہلکی حرکت س سے نقطۂ اعتدال ہر سال پچاس ثانیے آگے بڑھتا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے اعتدال ربیعی برج حوت میں اور اعتدال خریفی برج سنبلہ میں منتقل ہو گیا ہے (جب پہلے پہل جنتری بی تھی تو یہ نقطے برج حمل اور برج میزان میں تھے)

Urdu meaning of istiqbaal-e-e'tidaalain

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) vo nihaayat halkii harkat sa se nuqta-e-etidaal har saal pachchaas saanii.e aage ba.Dhtaa jaataa hai aur jis kii vajah se etidaal rabii.aii buraj-e-huut me.n aur etidaal Khariifii buraj-e-sambulaa me.n muntqil ho gayaa hai (jab pahle pahal jantrii bii thii to ye nuqte buraj-e-hamal aur buraj-e-miizaan me.n the

English meaning of istiqbaal-e-e'tidaalain

Noun, Masculine

  • precession of the equinoxes

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین

(ہیئت) وہ نہایت ہلکی حرکت س سے نقطۂ اعتدال ہر سال پچاس ثانیے آگے بڑھتا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے اعتدال ربیعی برج حوت میں اور اعتدال خریفی برج سنبلہ میں منتقل ہو گیا ہے (جب پہلے پہل جنتری بی تھی تو یہ نقطے برج حمل اور برج میزان میں تھے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِقْبالِ اِعْتِدالَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone