تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِنْشاق" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِنْشاق

ناک کے ذریعے سانس کھینچنے کا عمل، ہوا کو اندر کی طرف کھینچنا، سونْگھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِنْشاق کے معانیدیکھیے

اِسْتِنْشاق

istinshaaqइस्तिंशाक़

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: طب

اشتقاق: نَشَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِنْشاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناک کے ذریعے سانس کھینچنے کا عمل، ہوا کو اندر کی طرف کھینچنا، سونْگھنا
  • ناک میں پانی ڈالنا (خصوصاً وضو میں)
  • (طب) سیال دوا کے ابخرے یا قطرے ناک میں داخل کرنا یا چڑھانا

Urdu meaning of istinshaaq

  • Roman
  • Urdu

  • naak ke zariiye saans khiinchne ka amal, hu.a ko andar kii taraf khiinchnaa, son॒ghanaa
  • naak me.n paanii Daalnaa (Khusuusan vuzuu me.n
  • (tibb) syaal davaa ke abaKhre ya qatre naak me.n daaKhil karnaa ya cha.Dhaanaa

English meaning of istinshaaq

Noun, Masculine

  • drawing breath in, inhaling
  • sniffing water up the nostrils, especially in performing the Islamic ablutions
  • applying nasal drops

इस्तिंशाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाक से हवा या पानी खींचना, नाक के ज़रिए साँस खींचने का अमल, हवा को अंदर की तरफ़ खींचना, सूँघना
  • नाक में पानी डालना ((विशेष रूप से वुज़ू में)
  • (चिकित्सा) तरल दवा के छींटे या बूँदें नाक में दाख़िल करना या चढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِنْشاق

ناک کے ذریعے سانس کھینچنے کا عمل، ہوا کو اندر کی طرف کھینچنا، سونْگھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِنْشاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِنْشاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone