تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِحْسان" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحْسان کے معانیدیکھیے

اِسْتِحْسان

istihsaanइस्तिहसान

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: حَسَنَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

اِسْتِحْسان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصول فقہ: قیاس خفی جس سے کسی فقہی مسئلے کے حل میں مدد لی جائے یا مجتہد کی اپنی رائے جو حکم شرعی کی صورت میں بیان کی جائے
  • پسندیدگی، مستحسن جاننا، اچھا سمجھنا، بھلائی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِسْتِحْصان

مضبوطی ، پائداری ۔

Urdu meaning of istihsaan

Roman

  • usuul-e-fiqaah qiyaas Khafii jis se kisii fiqhii masle ke hal me.n madad lii jaaye ya mujtahid kii apnii raay jo hukm shari.i kii suurat me.n byaan kii jaaye
  • pasandiidgii, mustahsin jaannaa, achchhaa samajhnaa, bhalaa.ii

English meaning of istihsaan

Noun, Masculine

इस्तिहसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِسْتِحْسان کے مترادفات

اِسْتِحْسان کے متضادات

اِسْتِحْسان سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِحْسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِحْسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone