تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِحْباب" کے متعقلہ نتائج

قَدْغَن

روک ٹوک، ممانعت، مناہی، پابندی، بندش

قَدغَن لَگانا

قَدْغَنْچی

روکنے والا، دربان

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحْباب کے معانیدیکھیے

اِسْتِحْباب

istihbaabइस्तिहबाब

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: حَبَّ

اِسْتِحْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفظاً: پسندیدہ یا محبوب ہونا، فقہ: کسی امر کا مستحب یعنی شریعت کی رو سے موجب ثواب یا مسنون ہونا
  • امر مستحب، وہ کام جس کے کرنے میں ثواب ہو لیکن نہ کرنے میں عذاب نہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of istihbaab

Noun, Masculine

  • being favourite

इस्तिहबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाब्दिक: पसंदीदा या प्रिय होना, फ़िक़्ह: किसी अमर का अच्छा होना अर्थात शरीयत की अनुसार पुण्य या मस्नून होना
  • अच्छा जानना, पसंद करना, अमर मुस्तहब, वो कार्य जिसके करने में पुण्य हो लेकिन कोई नुक्सान न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِحْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِحْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone