تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِغْفار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِغْفار کے معانیدیکھیے
اِسْتِغْفار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طلب مغفرت، توبہ، گناہوں کی معافی کے لیے دعا کرنا، بخشش طلب کرنا
- خدا کی پناہ
- دعائے استغفار (استغفر اللہ ربی وغیرہ)
شعر
طاق سے مینا اتار آئی بہار
طاق پر رکھ شیخ استغفار کو
دل کی بات بتا کر مجرم بن بیٹھے
استغفار خدایا کیسی دنیا ہے
یہ تری دشنام کے پیچھے ہنسی گل زار سی
خوب لگتی ہے گنہ کے بعد استغفار سی
English meaning of istiGfaar
Noun, Feminine
- seeking forgiveness, mercy or pardon
- seeking God's shield or refuge
- prayer recited for pardon
इस्तिग़फ़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर से पापों की क्षमा चाहना, मुक्ति चाहना, मोक्ष-प्राप्ति की इच्छा करना
- ख़ुदा की पनाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِغْفار)
اِسْتِغْفار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔