تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِقامَت" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقامَت کے معانیدیکھیے

اِسْتِقامَت

isteqaamatइस्तेक़ामत

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: قامَ

اِسْتِقامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قدم جمائے کھڑے رہنا، استقلال، پامردی، ثابت قدمی، تلون کی ضد
  • (کسی کام کی) مداومت، استمرار، ہمیشگی کے ساتھ جاری رکھنا، ہمیشہ ٹھہرنا
  • قیام بود و باش، رہنا سہنا
  • راستی، سیدھا پن، ہمواری، اعوجاج کی ضد
  • (تصوف) ہر امر دینی و دنیوی میں عبودیت کو ملحوظ رکھنا، اپنے کل عبادات اور تمام کاموں یہاں تک کہ کھانے اور پینے میں احکام شرع کا پابند ہونا

English meaning of isteqaamat

Noun, Feminine

  • steadiness, firmness, constancy of attitude or intention
  • durability, firmness, constancy

इस्तेक़ामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सीधा होना, दृढ़ होना, सिधाई, सरलता, दृढ़ता, मज़बूती

اِسْتِقامَت کے مترادفات

اِسْتِقامَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِقامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِقامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone