تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِقامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقامَت کے معانیدیکھیے
اِسْتِقامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قدم جمائے کھڑے رہنا، استقلال، پامردی، ثابت قدمی، تلون کی ضد
- (کسی کام کی) مداومت، استمرار، ہمیشگی کے ساتھ جاری رکھنا، ہمیشہ ٹھہرنا
- قیام بود و باش، رہنا سہنا
- راستی، سیدھا پن، ہمواری، اعوجاج کی ضد
- (تصوف) ہر امر دینی و دنیوی میں عبودیت کو ملحوظ رکھنا، اپنے کل عبادات اور تمام کاموں یہاں تک کہ کھانے اور پینے میں احکام شرع کا پابند ہونا
English meaning of isteqaamat
Noun, Feminine
- steadiness, firmness, constancy of attitude or intention
- durability, firmness, constancy
इस्तेक़ामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सीधा होना, दृढ़ होना, सिधाई, सरलता, दृढ़ता, मज़बूती
اِسْتِقامَت کے مترادفات
اِسْتِقامَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِقامَت)
اِسْتِقامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔