تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِعْمال" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِعْمال

عمل میں لانا، برتنا، کام میں لانا

اِسْتِعْمالی

استعمال کے قابل، روزانہ برتا جانے والا

اِسْتِعْمال کرنا

اِسْتِعْمال کَرْدَہ

استعمال شدہ

اِسْتِعْمالی چاوَل

تَرْکِیب اِسْتِعْمال

کسی دوا وغیرہ کو استعمال کرنے کا طریقہ اور ہدایات.

باعِثِ اِسْتِعْمال

مَحَلِّ اِسْتِعْمال

استعمال کرنے یا برتنے کا موقع ، طریقہء استعمال ، برتنے کا طریقہ

طُرُقِ اِسْتِعْمال

برتنے کا انداز ، رواج کے مطابق ، دستور کے مطابق کام .

ناقابِلِ اِسْتِعْمال

غير کار آمد، نا کارہ، جو کام کا نہ ہو، ناکارہ

قابِلِ اِسْتِعْمال

جس کو استعمال کیا جا سکے، جو استعمال کے لائق ہو

خارِج اَزْ اِسْتِعْمال

بیکار، ناقابل استعمال

کَثْرَتِ اِسْتِعْمال

بہت زیادہ استعمال ، بہت زیادہ کام میں لانا ، زیادہ برتنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِعْمال کے معانیدیکھیے

اِسْتِعْمال

iste'maalइस्ते'माल

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: عَمَلَ

اِسْتِعْمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمل میں لانا، برتنا، کام میں لانا
  • لفظ یا فقرے کا کسی خاص معنی میں بولا جانا
  • (نجوم) نیرین کا مقابلہ

English meaning of iste'maal

Noun, Masculine

इस्ते'माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रयोग करना, बरतना, औषध आदि खाना, सेवन करना

اِسْتِعْمال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِعْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِعْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words