تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِعْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِعْلا کے معانیدیکھیے
اِسْتِعْلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برتری، غلبہ، بڑائی
- اظہار برتری، بلندی طلبی
- (تجوید) زبان کی جڑ کا اداے حروف ( اخ ص ض غ ط ظ ق ) میں تالو کی طرف بلند ہونا
English meaning of iste'laa
Noun, Masculine
- supremacy, superiority, exaltation, elevation
- seeking supremacy, showing supremacy
- Phonetics: raising the root of the tongue towards the palate
इस्ते'ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऊँचा होना, बलंद होना, प्रतिष्ठित होना, बड़ा होना
- स्वर विज्ञान: ज़बान की जड़ का अक्षर को करने में तालू की तरफ़ बुलंद होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِعْلا)
اِسْتِعْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔