تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِحْصا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِحْصا

شمار کرنا، گننا، ترتیب دینا

اِسْتِحْصان

مضبوطی ، پائداری ۔

اِسْتِحْصار

اِسْتِحْصاف

(لفظاً) خشک خارش ہونا ، (طب) وہ ببوست یا خشکی جو مسامات کے بند ہوجانے سے پیدا ہوتی ہے .

اِسْتِحْصالِ ناجائِز

اِسْتِحْصالِ بِالْجَبْر

(قانون) جب چیز لینے کے وقت لینے والا مدعی کے سامنے موجود ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحْصا کے معانیدیکھیے

اِسْتِحْصا

istehasaइस्तेहसा

اصل: عربی

وزن : 2112

اِسْتِحْصا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شمار کرنا، گننا، ترتیب دینا
  • کسی امر کے جزویات کے اعداد و شمار مرتب کر کے اس کو مکمل طور پر جانچنا، سمجھنا، احاطہ کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of istehasa

Noun, Masculine

इस्तेहसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिनना, शुमार करना, क्रमबद्ध करना, तर्तीब से लगाना
  • जांचना, समझना, घेराबंदी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِحْصا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِحْصا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone