تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِصْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِصْمَت کے معانیدیکھیے
عِصْمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنے آپ کو گناہ سے بچانا، لغزش و خطا سے پاک ہونا، پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی
- (علمِ کلام) وہ پاک دامنی جو ابتدائے پیدائش سے آخر عمر تک رہے یعنی گناہ سے عمر بھر بچا رہنا
- (اسلامی قانون) مال کا دوسروں کے قبضے سے قانوناً محفوظ ہونا
شعر
تیری عصمت میں ہمیں شک نہیں اے مایۂ ناز
پر کریں کیا جو نہ سمجھے دل بدظن اپنا
English meaning of 'ismat
Noun, Feminine
- chastity, honour, innocence, integrity, protection
- defence, protection, preservation
'इस्मत के हिंदी अर्थ
عِصْمَت کے مترادفات
عِصْمَت کے قافیہ الفاظ
عِصْمَت کے مرکب الفاظ
عِصْمَت سے متعلق دلچسپ معلومات
عصمت یہ لفظ بکسر اول اور بسکون دوم ہے۔ بعض لوگوں کی زبان پر یہ بفتح اول ہے۔ یہ تلفظ (عین بالفتح) غلط تو ہے لیکن ہے اتنا پرانا کہ ’’غیاث‘‘، ’’آنند راج‘‘، اور’’نور‘‘ نے بطور خاص لکھا ہے کہ بالفتح غلط ہے۔ ان دنوں اردو میں بہرحال یہ بہت کم سننے میں آتا ہے، لہٰذا اسے غلط قراردینا اور ترک کرنا ہی بہتر ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِصْمَت)
عِصْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔