تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِصْمَت" کے متعقلہ نتائج

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِصْمَت کے معانیدیکھیے

عِصْمَت

'ismat'इस्मत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: علم الکلام اسلامیات قانونی

اشتقاق: عَصَمَ

  • Roman
  • Urdu

عِصْمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنے آپ کو گناہ سے بچانا، لغزش و خطا سے پاک ہونا، پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی
  • (علمِ کلام) وہ پاک دامنی جو ابتدائے پیدائش سے آخر عمر تک رہے یعنی گناہ سے عمر بھر بچا رہنا
  • (اسلامی قانون) مال کا دوسروں کے قبضے سے قانوناً محفوظ ہونا

شعر

Urdu meaning of 'ismat

  • Roman
  • Urdu

  • apne aap ko gunaah se bachaanaa, laGzish-o-Khataa se paak honaa, parhezgaarii, paarsaa.ii, paak daamanii
  • (ilm-e-kalaam) vo paak daamanii jo ibtdaa.e paidaa.ish se aaKhir umr tak rahe yaanii gunaah se umr bhar bachaa rahnaa
  • (islaamii qaanuun) maal ka duusro.n ke qabze se qaanuunan mahfuuz honaa

English meaning of 'ismat

Noun, Feminine

'इस्मत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आबरू, पवित्र, पतिव्रत;सतीत्व, पाक दामन, पाप से दूर, निष्पाप और निष्कलुष बने रहने की स्थिति और प्रवृत्ति

عِصْمَت کے مترادفات

عِصْمَت سے متعلق دلچسپ معلومات

عصمت یہ لفظ بکسر اول اور بسکون دوم ہے۔ بعض لوگوں کی زبان پر یہ بفتح اول ہے۔ یہ تلفظ (عین بالفتح) غلط تو ہے لیکن ہے اتنا پرانا کہ ’’غیاث‘‘، ’’آنند راج‘‘، اور’’نور‘‘ نے بطور خاص لکھا ہے کہ بالفتح غلط ہے۔ ان دنوں اردو میں بہرحال یہ بہت کم سننے میں آتا ہے، لہٰذا اسے غلط قراردینا اور ترک کرنا ہی بہتر ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِصْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِصْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone