تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْماعِیل" کے متعقلہ نتائج

اِسْماعِیل

حضرت ہاجرہ کے بطن سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بڑے بیٹے اور ہمارے نبی صلعم کے جد امجد کا نام (ان کی نسبت سے عرب بنو اسماعیل کہلائے، حضرت ابراہیم مشیت الہیٰ سے انھیں اور ان کی والدہ کو خانۂ کعبہ کے قریب جو اس وقت لق و دق میدان تھا چھوڑ گئے، وہاں ان کی اولاد عرب مستعربہ کے نام سے آباد ہوئی)

اِسْماعِیلِیَہ

a Shiite sect, Ismaili

حَجَرِ اِسْماعِیل

رک : حجر.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْماعِیل کے معانیدیکھیے

اِسْماعِیل

ismaa'iilइस्मा'ईल

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: اسلام

  • Roman
  • Urdu

اِسْماعِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت ہاجرہ کے بطن سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بڑے بیٹے اور ہمارے نبی صلعم کے جد امجد کا نام (ان کی نسبت سے عرب بنو اسماعیل کہلائے، حضرت ابراہیم مشیت الہیٰ سے انھیں اور ان کی والدہ کو خانۂ کعبہ کے قریب جو اس وقت لق و دق میدان تھا چھوڑ گئے، وہاں ان کی اولاد عرب مستعربہ کے نام سے آباد ہوئی)
  • حضرت امام جعفر صادق کے بیٹے جو ان کی زندگی میں وفات پاگئے تھے (فرقۂ اسماعیلیہ انھیں سے منسوب ہے)

Urdu meaning of ismaa'iil

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat haajira ke batan se hazrat ibraahiim alaihi assalaam ke ba.De beTe aur hamaare nabii salaam ke jad amjad ka naam (un kii nisbat se arab banuu ismaa.iil kahilaay, hazrat ibraahiim mashiiyat ilhaa se unhe.n aur un kii vaalida ko Khaanaa-e-kaaabaa ke qariib jo us vaqt luk-o-diq maidaan tha chho.D ge, vahaa.n in kii aulaad arab mustaar bah ke naam se aabaad hu.ii
  • hazrat imaam jaafar saadiq ke beTe jo in kii zindgii me.n vafaat pa ge the (firqa-e-asmaa i.ilyaa unhii.n se mansuub hai)

English meaning of ismaa'iil

Noun, Masculine

  • Prophet Ishmael, son of Prophet Abraham
  • the son of Imam Jafar Sadiq and the Ismailya sect belongs to him

इस्मा'ईल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवित्र हाजिरा की कोख से जनमे पैग़म्बर इब्राहीम के बड़े पुत्र और हमारे पैग़म्बर मोहम्मद की वंशावली-पुर्वज का नाम (उन्हीं के संबंध से अरब बनू इस्माईल(इस्माईल की संतान) कहलाए, ईश्वरीय नियति से उन्हें और उनकी माता को काबा (मक्का स्थित ईश्वर का घर) के निकट जो उस चटियल मैदान था छोड़ गए, वहाँ उनकी संतान नए अरब के नाम से आबाद हुई)
  • इमाम जाफ़र सादिक़ के पुत्र जिनका स्वर्गवास उनके जीवन में ही हो गया था (इस्माईलिया संप्रदाय उन्हीं से संबद्ध है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْماعِیل

حضرت ہاجرہ کے بطن سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بڑے بیٹے اور ہمارے نبی صلعم کے جد امجد کا نام (ان کی نسبت سے عرب بنو اسماعیل کہلائے، حضرت ابراہیم مشیت الہیٰ سے انھیں اور ان کی والدہ کو خانۂ کعبہ کے قریب جو اس وقت لق و دق میدان تھا چھوڑ گئے، وہاں ان کی اولاد عرب مستعربہ کے نام سے آباد ہوئی)

اِسْماعِیلِیَہ

a Shiite sect, Ismaili

حَجَرِ اِسْماعِیل

رک : حجر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْماعِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْماعِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone