تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْلام کے معانیدیکھیے
اِسْلام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اطاعت، سر تسلیم خم كرنا، (تصوف) ’ریاضات شاقہ اور کسب اور نفس کشی اور ذکر اور شغل اور مراقبہ
- (مجازاً) مسلم، مسلمان
- خدائےتعالیٰ کا دین حق جو عہد حضرت آدم سے آج تک برقرار ہے، خدا اور اس کے انبیا پر ایمان
- مسلمانوں کا مذہب، حضرت خاتم النبین محمد مصطفیٰ صلعم کا پیش کیا ہوا دین جس کی بنیاد قرآن پاک اور سنت رسول پر ہے، (مجازاً) اسلام کے عقائد پر ایمان
شعر
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
کفر و اسلام کی کچھ قید نہیں اے آتشؔ
شیخ ہو یا کہ برہمن ہو پر انساں ہووے
ہمیں اسلام اسے اتنا تعلق ہے ابھی باقی
بتوں سے جب بگڑتی ہے خدا کو یاد کرتے ہیں
چھلکوں کے ہیں انبار مگر مغز ندارد
دنیا میں مسلماں تو ہیں اسلام نہیں ہے
شیخ لے ہے راہ کعبے کی برہمن دیر کی
عشق کا رستہ جدا ہے کفر اور اسلام سے
English meaning of islaam
Noun, Masculine
- Islam, the religion
- peace, total surrender or submission of will to God
Verb
- to attain peace
इस्लाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुसलमानों का धर्म; मुहम्मद साहब द्वारा चलाया गया धर्म
- ईश्वर के आगे झुकना
- ईश्वर के मार्ग में प्राण देने को प्रस्तुत होना।
- सर झुकाना, आज्ञाकारिता, मुसलमानों का धर्म
- शांति चाहना, ईश्वराज्ञा के आगे. सर झुकाना, इसलाम धर्म ।
- शांति चाहना, ईश्वराज्ञा के आगे. सर झुकाना, इसलाम धर्म ।
اِسْلام کے مترادفات
اِسْلام کے متضادات
اِسْلام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْلام)
اِسْلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔