تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْلاح" کے متعقلہ نتائج

بَناو

آراستگی، زیبائش، زینت، سجاوٹ

بَناو دینا

بھلا لگنا ، زیب دینا۔

بَناؤ ہونا

بَناو سِنگار

آرائش، زیبائش، مان٘گ پٹی، مسی سرمے، لباس اور زیور سے آراستگی، بنانا سنوارنا، سجاوٹ

بَناو چُناو

سن٘گار، آرائش

بَناؤ کَرنا

بَناو سِنْگھار

بَناو ٹَھناو کَرْنا

سن٘گار کرنا ، مان٘گ چوٹی اور لباس سے آراستہ ہونا۔

بَناوَٹ

ساخت، وضع قطع، تراش خراش

بَناوْنا

رک : بنانا۔

بَناوْری

تیاری، سرانجام، کاریگری، ہنر، گن، مہارت، شعور

بَناوٹی

نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد

بَناوَٹی طَور پَر

بَن آوْنا

رک : بن آنا۔

بِناوَن

بے عُنْواں

سرخی کے بغیر

بول بَناو

علم صرف، اشتقاق

بَنَت بَناو

رک : بناو سن٘گھار

لاکھ لاکھ بَناؤ دینا

۔نہایت زیب دینا۔ نہایت جلا لگنا۔

بانوے واں

درجہ بندی میں بانوے کے مقام پر

بَنوَڑ

بیل ، سوت ، ریشہ۔

بَنْوائی

کسی چیز کو بنانے یا تیار کرنے کی اجرت، مزدوری

بَنْوَیّا

بنانے والا، دست کار، کاریگر

بِینَوائی

مفلسی، غربت، افلاس، محتاجی

بِنْوائی

بیننے یا چننے کی مزدوری ، اجرت ، بنائی۔

بِینَوائی کَرنا

بے نوا فقیروں کا طریقہ اختیار کرنا

بُنُوَّت

فرزندی، بیٹاپن

بَنْوا اُپْلا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

بے نوائی

کنگالی، مفلسی

بنوا

بَنْوا کَنْڈا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

بانوا

آزاد فقیر یا ان فقیروں کا گرو جو بغیر ضرورت کے صدا نہیں لگاتا.

بَنَوی

بیٹے یا بیٹی کی نسبت سے، فرزندانہ

بَنْوانا

عمارت، مشین بنانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا، تیار کرانا، تعمیر کرانا، کسی کو کچھ بنانے کے لیے کہنا، بناناے کا کام رانا، کسی کو کچھ کرنے میں مدد کرنا

بِنْوانا

بیننا (رک) کا متعدی المتعدی۔

بانْوے

نوے اور دو، سو سے آٹھ کم، (ہندسوں میں)۹۲

benevolence

اِحْسان

بانواں

رک: بایاں، الٹا (ہاتھ).

بُناوَٹ

بُنائی، بافتگی، بُننے کی وضع

بَنْوَٹ

بناوٹ، تکلف، تصنع

benevolent

مخیّر، فیض رساں، مدد گار۔.

بَنوَر

بیل، سوت، ریشہ

بَنْوَنْڈ

رک : بَن٘ور .

bon voyage

رخصت کا سلام.

bon vivant

فر خوش باش، آسائش پسند شخص.

بانورَ

بیل وغیرہ

بے نَوا

بے سرو سامان، بے کس، بے بس، فقیر

bona vacantia

قانون: ایسا مال جس کا بظاہر کوئی دعویدار نہ ہو۔.

بَہ عُنْوانِ وَفا

بَہ عُنْوانِ مُحَبَّت

بَنْ واس

رک : بَن باس ، بن (رک) کا تحتی۔

بَہ عُنْوانِ زِنْدَگی

بے عُنْوان

بغیر کسی عنوان کے، بے قاعدہ، بے ترتیب

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

بے عُنْوانی

ضابطے رسم یا آداب کے خلاف عمل، بے ادبی

بَعُنوان

سرخی یا عنوان کے ساتھ

بَہ عُنْوانِ رَنْجِ زِیسْت

اَپْنے دام بَناویں کام

جس کو پیسا دیں گے وہی کام کر دے گا

ہوش کی بَنوائیں

رک : ہوش کی بنواؤ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْلاح کے معانیدیکھیے

اِصْلاح

islaahइस्लाह

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اخلاقیات سیاسیات

اشتقاق: صَلُحَ

اِصْلاح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اخلاق و خیالات وغیرہ کی) درستی، خامیاں یا برائیاں دور کرنا یا ہونا، صحیح راستے پر ڈالنا یا پڑنا
  • رد و بدل، تبدیلی، کاٹ چھانٹ (بہتری کے لیے)
  • مرض سے افاقہ، صحت کی بحالی، تندرستی
  • (مزاج یا خلط وغیرہ کا) اعتدال پر آنا، عوارض کی شدت کم ہوجانا
  • مضر غذا وغیرہ کی مضرت میں کمی ہونا، ضرر رسانی کا دور ہونا
  • (علم الاخلاق) قویٰ اور کیفیات کی افراط و تفریط دور کرنا یا دور ہونا
  • نظم یا نثر کی درستی ، ترمیم، کلام کو غلطیوں سے پاک کرنے یا سنوارے کا عمل، خوشخطی کی مشق کرانے میں حرفوں کےدائروں وغیرہ کی درستی
  • وہ لفظ جو کسی لفظ کو کاٹ کر اس کی جگہ لکھا جائے
  • مصالحت یا صلح صفائی
  • داڑھی مونچھوں اور لبوں کے بڑے ہوے بالوں کو درست کرنا یا کرانا، خط بنانا یا بنوانا، سر وغیرہ منڈوانا، حجامت بنوانا
  • کاپی جمے ہوئے پتھر یا پلیٹ وغیرہ کی چھپائی کا نمونہ، پروف، مِثَل
  • (سیاسیات) ملکی قانون دستور اور دیگر سماجی امور میں رد و بدل (فلاح و بہبود عوام کے لیے)

شعر

English meaning of islaah

Noun, Feminine

इस्लाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिगड़ी हुई अवस्था का सुधार, त्रुटियाँ दूर करना, शुद्धि, संशोधन, तर्मीम, काव्य या लेख की त्रुटियों की शुद्धि।
  • बिगड़ी हुई अवस्था का सुधार, त्रुटियाँ दूर करना, शुद्धि, संशोधन, तर्मीम, काव्य या लेख की त्रुटियों की शुद्धि।

اِصْلاح کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْلاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْلاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone