تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنوا" کے متعقلہ نتائج

بنوا

بَنْوا اُپْلا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

بَنْوا کَنْڈا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

بَنْوانا

عمارت، مشین بنانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا، تیار کرانا، تعمیر کرانا، کسی کو کچھ بنانے کے لیے کہنا، بناناے کا کام رانا، کسی کو کچھ کرنے میں مدد کرنا

بِنْوانا

بیننا (رک) کا متعدی المتعدی۔

بَنْوائی

کسی چیز کو بنانے یا تیار کرنے کی اجرت، مزدوری

بِنْوائی

بیننے یا چننے کی مزدوری ، اجرت ، بنائی۔

بَنْ واس

رک : بَن باس ، بن (رک) کا تحتی۔

بَنُو ہاشِم

بَنُو عَبّاس

مُنہ بَنوا لو

اس بات کے قابل تو ہو جاؤ ، امید نہ رکھو ، یہ خیال چھوڑدو ، اس قابل نہیں ہو

مُنہ بَنوا رَکھو

اس بات کے قابل تو ہو جاؤ ، امید نہ رکھو ، یہ خیال چھوڑدو ، اس قابل نہیں ہو

کھال کی جوتیاں بنوا کر پہننا

سخت سزا دینا، بہت ذلیل کرنا

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

اردو، انگلش اور ہندی میں بنوا کے معانیدیکھیے

بنوا

banvaaबनवा

وزن : 22

English meaning of banvaa

Noun, Masculine

  • get made

Adjective

  • something picked up, lifted or chosen

बनवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बना हुआ
  • वन, जंगल, ऐसा स्थान जहाँ बहुत अधिक वृक्ष हों
  • एक प्रकार का बछनाग
  • पनडुब्बी नामक जल-पक्षी

विशेषण

  • कुछ चुना हुआ या (ऊपर) उठाया हुआ

بنوا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بنوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بنوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone