تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْکَنْدَر" کے متعقلہ نتائج

اِسْکَنْدَر

مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (٣٥٦ تا ٣٨٩ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور نا کام رہا، برصغیر کو فتح کر کے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد

اِسْکَنْدَریہ

مصر کا ایک مشہور بندرگاہ جسے سکندر نے بنایا تھا

اِسْکَنْدَری

مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (۳۵۶ تا ۳۸۹ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور ناکام رہا بر صغیر کو فتح کرکے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْکَنْدَر کے معانیدیکھیے

اِسْکَنْدَر

Iskandarइस्कंदर

اصل: عربی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِسْکَنْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (٣٥٦ تا ٣٨٩ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور نا کام رہا، برصغیر کو فتح کر کے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد
  • (مجازاً) بادشاہ بزرگ

Urdu meaning of Iskandar

  • Roman
  • Urdu

  • maqduuniyaa (yuunaan) ka tiisraa baadashaah aur falsafii (faatihe aazam ke laqab se mashhuur (३५६ taa ३८९ ka ma) qisas-o-ravaayaat me.n aa.iine ka muujid, aab-e-hayaat kii justajuu me.n bahr zulmaat tak pahunchaa aur na kaam rahaa, barr-e-saGiir ko fatah kar ke apne sipahsaalaar suluukas ko naayab banaayaa aur vaapis chala gayaa, mashhuur falsafii arastuu is ka ustaad, mushiir aur vaziir tha), mashhuur falsafii arastuu is ka ustaad
  • (majaazan) baadashaah buzurg

English meaning of Iskandar

Noun, Masculine

  • Alexander the Great

इस्कंदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिकंदर यूनान का प्राचीन शासक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْکَنْدَر

مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (٣٥٦ تا ٣٨٩ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور نا کام رہا، برصغیر کو فتح کر کے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد

اِسْکَنْدَریہ

مصر کا ایک مشہور بندرگاہ جسے سکندر نے بنایا تھا

اِسْکَنْدَری

مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (۳۵۶ تا ۳۸۹ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور ناکام رہا بر صغیر کو فتح کرکے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْکَنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْکَنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone