تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْکَنْدَری" کے متعقلہ نتائج

اِسْکَنْدَری

مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (۳۵۶ تا ۳۸۹ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور ناکام رہا بر صغیر کو فتح کرکے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)

اِسْکَنْدَریہ

مصر کا ایک مشہور بندرگاہ جسے سکندر نے بنایا تھا

پَنْجَۂِ اِسْکَنْدَری

(لفظاً) سکندر کا ہاتھ ، (مجازاً) وہ ہاتھ جس مین سکندر کی سی قوت طاقت اور صلاحیت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْکَنْدَری کے معانیدیکھیے

اِسْکَنْدَری

iskandariiइस्कंदरी

اصل: یونانی

وزن : 2212

اِسْکَنْدَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (۳۵۶ تا ۳۸۹ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور ناکام رہا بر صغیر کو فتح کرکے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)
  • (مجازاً) بادشاہ، بزرگ
  • ٹھوکر

شعر

English meaning of iskandarii

Noun, Masculine

  • Alexandrian-allusion
  • Alexandrian-allusion to Alexander
  • royal

इस्कंदरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक़दूनिया (ग्रीक) के तीसरे राजा और दार्शनिक (महान सम्राट (356 से 389 ईसा पूर्व) की उपाधि से विख्यात हैं, कहानियों और परंपराओं में दर्पण का आविष्कारक है, अमृत की तलाश में अटलांटिक में पहुँचा और उपमहाद्वीप को जीत करके अपने सालार ने सेल्यूकस को वाइसराय बनाया और लौट आया, प्रसिद्ध दार्शनिक अरस्तू उनके शिक्षक, सलाहकार एवं मंत्री थे)
  • (लाक्षणिक) राजा, बृद्ध
  • ठोकर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْکَنْدَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْکَنْدَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone