تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عشق و عاشقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عشق و عاشقی کے معانیدیکھیے
عشق و عاشقی کے اردو معانی
صفت
- عشق و محبت، عاشقی و معشوقی، محبت کے معاملات
شعر
راہیں تو بہت تھیں زندگی میں
ہم کھو گئے عشق و عاشقی میں
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں
یہ شعر و شاعری دائمؔ یہ عشق و عاشقی دائمؔ
مری مانو تمہاری یہ ادائیں نا مناسب ہیں
English meaning of 'ishq-o-'aashiqii
Adjective
- love and being in love, love affairs
عشق و عاشقی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عشق و عاشقی)
عشق و عاشقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔