تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْ وَقْت" کے متعقلہ نتائج

اِس

'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ

اِسی

'اس' اور 'ہی' کا مخفف

اِسْتا

प्रशंसा, तारीफ़ ।।

اِسے

' اِس ' جس کی یہ مفعولی حالت ہے (= اس کو)

اِس میں

اس بات میں، اس معاملے میں

اِس لِیے

hence, therefore, with this object, for this purpose

اِس سے

اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے

اِسْ وَقْت

رات دن یا صبح و شام میں سے کسی ایک وقت (اُس وقت کے بالمقابل بیشتر کھانے کے اوقات میں)

اِس دِن

آج کے دن، آج

اِس قَدَر

اتنا زیادہ، اس درجہ، یہاں تک (کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے لیے)

اِس طَرَف

ادھر، ارے یا ورے ، متکلم سے قریب کی سمت

اِسْٹُو

مقرر طریقے سے پکایا ہوا کھڑے مسالے کا بھنا گوشت جس میں پیاز مقابلۃً زیادہ ہوتی ہے.

اِسْم

(تصوف) ذات مسمیٰ صفت و جودیہ کے اعتبار سے ہو یا صفت عدمیہ کے اعتبار سے

اِثْم

گناہ، معصیت، اخلاقی یا مذہبی جرم

اِسْری

کاڑھے کی قسم کا ایک کپڑا ، لم دراز

اِسْمی

اسم کی طرف منسوب

اِصْبَع

انگلی، انگشت

اِس دَرْجہَ

اس حد تک، اس قدر، اتنا کچھ

اِصْغا

سننا، کان لگا کر سننا

اِسْمِیَہ

(نحو) وہ جملہ جس میں مبتدا اور خبر ہوں اور فعل تام نہ ہو (عموماً جملے کے ساتھ مستعمل) .

اِسْکِنَہ

छेद करने का बरमा।

اِسْفَنجَہ

दे. ‘इस्पंज’।

اِس عَرْصے میں

during this time or period, in the meantime, meanwhile

اِس دِن کو

انہی حالات کو سوچ کر، اسی انجام پر نظر کر کے

اِصْر

بار ، بوجھ .

اِسْٹ

Isht -allusion to the deity that is believed to guide the soul to the ultimate goal i.e. Moksha (liberation)

اِسْت

an imaginary mountain behind which the sun was thought to set

اِسْرا

سیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائی ؛ معراج .

اِسْتِر

غیر مضطرب ، ساکن ، مطمئن ، سکون اور آرام کے ساتھ ۔

اِسْتَری

عورت، زن، خاتون

اِسْپَری

خاتمے تک پہنچا ہوا ، آخر ، ختم .

اِسْپَنج

एक मरा हुआ समुद्री कीड़ा जो पानी सोखने के काम आता है।

اِسْبَند

رک : اسپند .

اِسْتَرْیَہ

(طباعت) کاپی جمانے اور داب چلانے والا کاریگر .

اِسْتِضا

रौशनी पकड़ना, प्रकाशित होना।

اِصْطِقا

منتخب ہونا، چنا جانا، برگزیدگی، بزرگی

اِصْطِفا

(باطن کی) پاکیزگی، نقائص سے پاک و صاف اور فضائل سے آراستہ ہونا، چیدہ و برگزیدہ ہونا

اِسْتِصا

स्वास्थ्य चाहना।।

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

اِسْتِدا

استدعا (رک) ۔

اِسْپَنْد

حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .

اِسْریلی

(حیوانات) گرگٹ کی وضع کا ایک کیڑا جو زمین سے چمٹا رہتا اور ہوا کھا کرسانپ کی طرح دم مراتا ہے، (سر اٹھا نے پیٹ جھکائے آہستہ آہستہ ہوا چلنے لگتا ہے. غذا اور پانی نہ ملے تو صرف ہوا سے جیتا ہے)

اِسْپَنْجی

اسپنج سے منسوب یا مشابہ، مسام دار

اِسْفَنْج

برِ مردہ، ایک سمندری مخلوق، جو پانی میں رہتا ہے اس کی کھال ایسی ہوتی ہے کہ پانی کو فوراً جذب کر لیتی ہے اور نچوڑنے پر سارا پانی باہر آ جاتا ہے اور کھال خشک ہو جاتی ہے

اِسْلامی

اسلام سے متعلق اور منسوب: اسلام کا، اسلام والا

اِسْقاطی

جس میں اسقاط واقع ہو

اِصْلاحی

اصلاح سے منسوب: نقائص اور خامیوں کی درستی سے متعلق

اِسْکانی

ان چھوٹی چھوٹی حکومتوں میں سے ہر ایک جو فارس کے مشہور شہنشاہ دارا کی شکست اور سکند اعظم کی فتح کے بعد فارس کے مختلف علاقوں میں اسکندر کی ہدولت قائم ہوئیں.

اِثْباتی

اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص

اِسْفَنْجی

اسفنج (رک) سے منسوب : پولا.

اِسْتِنْجا

(ڈھیلے یا پانی سے) طہارت، آبدست، پیشاب، یا پاخانہ، قضائے حاجت، پیشاب یا پا خانے کی ضرورت اور اس کا رفع

اِسْتِغْنا

بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض؛ بے رخی، بے التفاتی

اِسْتِیقا

پورے حق کی بازیابی ؛ بیت المال

اِسْتِیْفا

وعدہ ایفا کرنا، حق کے مطابق پوری رقم حاصل ہونا، اپنا پورا حق لینا

اِسْلام

اطاعت‏، سر تسلیم خم كرنا‏، (تصوف) ’ریاضات شاقہ اور کسب اور نفس کشی اور ذکر اور شغل اور مراقبہ

اِسْپِینا

بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .

اِسْتِیْلا

غلبہ، تسلط، قبضہ، اقتدار، نیز قبضہ کرنا یا غالب آنا

اِسْلِیمی

ایران کی سات قسم کی نقاشیوں میں ایک نقاشی، ایک طرح کا زنجیرا جو نقش کے گرد ا گرد بنایا جاتا ہے۔

اِس خَوف سے

fearing that, lest

اِسْکِیزَہ

घोड़े की दुलत्ती।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْ وَقْت کے معانیدیکھیے

اِسْ وَقْت

is-vaqtइस-वक़्त

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اِسْ وَقْت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رات دن یا صبح و شام میں سے کسی ایک وقت (اُس وقت کے بالمقابل بیشتر کھانے کے اوقات میں)

Urdu meaning of is-vaqt

  • Roman
  • Urdu

  • raat din ya subah-o-shaam me.n se kisii ek vaqt (us vaqt ke bilmuqaabil beshatar khaane ke auqaat me.n

English meaning of is-vaqt

Adverb

  • at that time, on that occasion, at that moment

इस-वक़्त के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दिन, रात, सुबह और शाम में से किसी भी एक समय (उस समय के विपरीत ज्यादातर भोजन के समय में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِس

'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ

اِسی

'اس' اور 'ہی' کا مخفف

اِسْتا

प्रशंसा, तारीफ़ ।।

اِسے

' اِس ' جس کی یہ مفعولی حالت ہے (= اس کو)

اِس میں

اس بات میں، اس معاملے میں

اِس لِیے

hence, therefore, with this object, for this purpose

اِس سے

اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے

اِسْ وَقْت

رات دن یا صبح و شام میں سے کسی ایک وقت (اُس وقت کے بالمقابل بیشتر کھانے کے اوقات میں)

اِس دِن

آج کے دن، آج

اِس قَدَر

اتنا زیادہ، اس درجہ، یہاں تک (کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے لیے)

اِس طَرَف

ادھر، ارے یا ورے ، متکلم سے قریب کی سمت

اِسْٹُو

مقرر طریقے سے پکایا ہوا کھڑے مسالے کا بھنا گوشت جس میں پیاز مقابلۃً زیادہ ہوتی ہے.

اِسْم

(تصوف) ذات مسمیٰ صفت و جودیہ کے اعتبار سے ہو یا صفت عدمیہ کے اعتبار سے

اِثْم

گناہ، معصیت، اخلاقی یا مذہبی جرم

اِسْری

کاڑھے کی قسم کا ایک کپڑا ، لم دراز

اِسْمی

اسم کی طرف منسوب

اِصْبَع

انگلی، انگشت

اِس دَرْجہَ

اس حد تک، اس قدر، اتنا کچھ

اِصْغا

سننا، کان لگا کر سننا

اِسْمِیَہ

(نحو) وہ جملہ جس میں مبتدا اور خبر ہوں اور فعل تام نہ ہو (عموماً جملے کے ساتھ مستعمل) .

اِسْکِنَہ

छेद करने का बरमा।

اِسْفَنجَہ

दे. ‘इस्पंज’।

اِس عَرْصے میں

during this time or period, in the meantime, meanwhile

اِس دِن کو

انہی حالات کو سوچ کر، اسی انجام پر نظر کر کے

اِصْر

بار ، بوجھ .

اِسْٹ

Isht -allusion to the deity that is believed to guide the soul to the ultimate goal i.e. Moksha (liberation)

اِسْت

an imaginary mountain behind which the sun was thought to set

اِسْرا

سیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائی ؛ معراج .

اِسْتِر

غیر مضطرب ، ساکن ، مطمئن ، سکون اور آرام کے ساتھ ۔

اِسْتَری

عورت، زن، خاتون

اِسْپَری

خاتمے تک پہنچا ہوا ، آخر ، ختم .

اِسْپَنج

एक मरा हुआ समुद्री कीड़ा जो पानी सोखने के काम आता है।

اِسْبَند

رک : اسپند .

اِسْتَرْیَہ

(طباعت) کاپی جمانے اور داب چلانے والا کاریگر .

اِسْتِضا

रौशनी पकड़ना, प्रकाशित होना।

اِصْطِقا

منتخب ہونا، چنا جانا، برگزیدگی، بزرگی

اِصْطِفا

(باطن کی) پاکیزگی، نقائص سے پاک و صاف اور فضائل سے آراستہ ہونا، چیدہ و برگزیدہ ہونا

اِسْتِصا

स्वास्थ्य चाहना।।

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

اِسْتِدا

استدعا (رک) ۔

اِسْپَنْد

حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .

اِسْریلی

(حیوانات) گرگٹ کی وضع کا ایک کیڑا جو زمین سے چمٹا رہتا اور ہوا کھا کرسانپ کی طرح دم مراتا ہے، (سر اٹھا نے پیٹ جھکائے آہستہ آہستہ ہوا چلنے لگتا ہے. غذا اور پانی نہ ملے تو صرف ہوا سے جیتا ہے)

اِسْپَنْجی

اسپنج سے منسوب یا مشابہ، مسام دار

اِسْفَنْج

برِ مردہ، ایک سمندری مخلوق، جو پانی میں رہتا ہے اس کی کھال ایسی ہوتی ہے کہ پانی کو فوراً جذب کر لیتی ہے اور نچوڑنے پر سارا پانی باہر آ جاتا ہے اور کھال خشک ہو جاتی ہے

اِسْلامی

اسلام سے متعلق اور منسوب: اسلام کا، اسلام والا

اِسْقاطی

جس میں اسقاط واقع ہو

اِصْلاحی

اصلاح سے منسوب: نقائص اور خامیوں کی درستی سے متعلق

اِسْکانی

ان چھوٹی چھوٹی حکومتوں میں سے ہر ایک جو فارس کے مشہور شہنشاہ دارا کی شکست اور سکند اعظم کی فتح کے بعد فارس کے مختلف علاقوں میں اسکندر کی ہدولت قائم ہوئیں.

اِثْباتی

اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص

اِسْفَنْجی

اسفنج (رک) سے منسوب : پولا.

اِسْتِنْجا

(ڈھیلے یا پانی سے) طہارت، آبدست، پیشاب، یا پاخانہ، قضائے حاجت، پیشاب یا پا خانے کی ضرورت اور اس کا رفع

اِسْتِغْنا

بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض؛ بے رخی، بے التفاتی

اِسْتِیقا

پورے حق کی بازیابی ؛ بیت المال

اِسْتِیْفا

وعدہ ایفا کرنا، حق کے مطابق پوری رقم حاصل ہونا، اپنا پورا حق لینا

اِسْلام

اطاعت‏، سر تسلیم خم كرنا‏، (تصوف) ’ریاضات شاقہ اور کسب اور نفس کشی اور ذکر اور شغل اور مراقبہ

اِسْپِینا

بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .

اِسْتِیْلا

غلبہ، تسلط، قبضہ، اقتدار، نیز قبضہ کرنا یا غالب آنا

اِسْلِیمی

ایران کی سات قسم کی نقاشیوں میں ایک نقاشی، ایک طرح کا زنجیرا جو نقش کے گرد ا گرد بنایا جاتا ہے۔

اِس خَوف سے

fearing that, lest

اِسْکِیزَہ

घोड़े की दुलत्ती।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْ وَقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْ وَقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone