تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِفاع" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِفاع کے معانیدیکھیے

اِرْتِفاع

irtifaa'इर्तिफ़ा'

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: ہندسہ بدیع ہیئت

اشتقاق: رَفَعَ

اِرْتِفاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین یا سمندر یا اور کسی سطح سے کسی چیز کی بلندی، اونچائی‏، انحطاط كی ضد
  • سطح زمین، افق یا کسی اور مقام سے بلندی پر جانا، مرتفع ہونا، بلندی کی طرف اٹھنا یا اٹھایا جانا
  • پہاڑ یا درخت وغیرہ کا بلند ترین حصہ، چوٹی
  • بلند درجہ، عظمت کی اعلیٰ منزل
  • درجہ یا حیثیت کی بلندی، ترقی
  • (کسی متقابل یا ضد کا) معدوم ہو جانا، اٹھ جانا، مٹ جانا
  • (ہیٔت) سیارے کا افق سے سمت الراس (نوے درجے) تک مسافت طے کرنا
  • (ہندسہ) مثلث کی بلندی، قاعدے سے نقطہ مماس تک کا اقل فاصلہ
  • وہ خط جو قاعدے سے نقطہ مماس تک عموداً کھینچا جائے
  • (بدیع) شعر میں کسی چیز کا ذکر کریں اور مسلسل اس کی ترقی کے درجے بتاتے چلے جائیں

English meaning of irtifaa'

Noun, Masculine

इर्तिफ़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूमि या समुद्र या और किसी स्तर से किसी वस्तु की ऊँचाई, बुलंदी
  • भूमि स्तर, क्षितिज या किसी और स्थान से ऊँचाई पर जाना, ऊँचा होना, ऊँचाई की ओर उठना या उठाया जाना
  • पर्वत या पेड़ आदि का अत्यधिक ऊँचा भाग, चोटी
  • ऊँची श्रेणी, प्रतिष्ठा की श्रेष्ठतम श्रेणी
  • पद या पद की उन्नति, विकास
  • (किसी विपरीत या हठ का) ग़ायब होना, उठ जाना, मिट जाना
  • ग्रह का क्षितिज से शीर्षबिन्दु तक की दूरी तै करना
  • (संख्या) त्रिभुज की ऊँचाई, आधार से स्पर्शरेखा के बिंदु तक की न्यूनतम दूरी
  • वह रेखा जो आधार से स्पर्शरेखा की बिंदु तक लंबवत खींची गई रेखा
  • शेर में किसी वस्तु की चर्चा करें और लगातार उसकी उन्नति के पद बताते चले जाएँ

اِرْتِفاع کے مترادفات

اِرْتِفاع کے متضادات

اِرْتِفاع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِفاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِفاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone