تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرادَہ کے معانیدیکھیے
اِرادَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (اقدام عمل کا) قصد، عزم، نیت
- (مجازاً) خواہش، طلب
- مرضی، منشا
- (تصوف) ’’مرادات نفس کا قطع اور امر حق کی طرف توجہ اور اس پر رضا، نیز آتش محبت کی ایک چنگاری قلب طالب میں جو مقتضی ہے واسطے اجابت دواعی شوق حقیقی کے‘‘
شعر
تھا ارادہ تری فریاد کریں حاکم سے
وہ بھی اے شوخ ترا چاہنے والا نکلا
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
بہت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
English meaning of iraada
Noun, Masculine
- intention, will, inclination
- aim, object
- desire
- option, choice
इरादा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ठानना, भविष्य की कोई योजना,संकल्प, क़स्द, निश्चय
- ख़ाहिश, तलब, मन में आई इच्छा
اِرادَہ کے مترادفات
اِرادَہ کے متضادات
اِرادَہ کے قافیہ الفاظ
اِرادَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرادَہ)
اِرادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔