تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِران" کے متعقلہ نتائج

اِتِّصال

پیوستگی، اقتران باہمی، ملا ہونا، ملنا، یکجائی

اِتِّصالُ الشُّہُود

(تصوف) " سقوط حجاب یالکلیہ بعنی حجاب کا بالکل مرتفع ہو جانا ".

اِتِّصالُ الاِعْتِصام

(تصوف) "حالت تفرید میں شہود حق یعنی شہود منفرد لا بشرط شے"

اِتِّصالِ لَحْمی

رک : االتصال التحامی

اِتِّصالُ الاِنْفِصال

(تصوف) "مرتبۂ رویت وحدت فی الکثرۃ"

اِتِّصالُ الْوُجُود

(تصوف) "اتصال وجود حق بالتنزبہ عین تشبیہ میں اس طرح پر کہ وہ تمام معلومات کا عین ہے اس حیثیت سے کہ وہ معلومات اسی کے اور اسی سے ہیں اور پھر عین توجہ الی العلم کی حالت میں بحیثیت عالم ہونے کے ہر معلوم سے ماوراء ہے کیونکہ عالم کا شمار معلومات میں نہیں ہوتا"

اِتِّصالِ اِْلتِحامی

(طب) وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی دوسری کے پٹھوں ک ذریعے پیوست ہو، جیسے نیچے کے جبڑے کے دونوں حصے ٹھوڑی کے پاس پہنچ کر ایک ہو گئے ہیں

نُقطَۂ اِتِّصال

چھوٹا ساگول دائرہ جو کسی مقام پر جو کیس مقام پر یادداشت کے لئے بنادیا جائے

عَلامَتِ اِتِّصال

(کتب خانہ) وہ سیدھا خط (-) جو نام اور سرنام میں فرق کر نے کے لئے درمیان میں کھین٘چا جائے، نشان، الحاق (انگ) انگریزوں کے بعض خاندانی نام مرکب ہوتے ہیں اور ان کے درمیان علامتِ اتصال(-) ہوتی ہے

مَقامِ اِتِّصال

دوچیزوں یا کسی چیزکے دو سروں کا ملاپ یا سنگم، ملنے کامقام

کَشِشِ اِتِّصال

۔(ف) مونث۔ وہ قوت جو اجسام کے اجزائے قریبہ سے باہم پیوستہ رکھنے میں اثر کرتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِران کے معانیدیکھیے

اِقْتِران

iqtiraanइक़्तिरान

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: قَرَنَ

اِقْتِران کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اتحاد، ملاپ، یکجہتی، نزدیک یا قریب ہونا
  • شادی، ازدواج، دولھا دلھن کی قربت
  • ہیئت: دو سیاروں کا ایک برج میں اجتماع
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of iqtiraan

Noun, Masculine

इक़्तिरान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शादी, विवाह, दूल्हा-दुल्हन की निकटता
  • ज्योतिष: एक नक्षत्र में दो ग्रहों का संगम
  • समीप होना, निकट होना, पास-पास होना, मिलाप, एकता, एकजुटता

اِقْتِران کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِران)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone