تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِشار" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِشار کے معانیدیکھیے

اِنْتِشار

intishaarइंतिशार

اصل: عربی

وزن : 2121

مادہ: نَشر

اشتقاق: نَشَرَ

اِنْتِشار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی
  • پریشانی، تردد، گھبراہٹ
  • پھیلنے اور بکھیرنے کی کیفیت کا عمل، تتر بتر ہونا
  • نشر و اشاعت
  • شہوت (ہونا کے ساتھ)
  • (طب) پردۂ عِنبیہ کا چوڑا ہونا
  • بد امنی کی فضا، عوام میں اضطراب اور بے چینی، تخریبی کارروائی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of intishaar

Noun, Masculine

इंतिशार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्त-व्यस्तता, गड़बड़
  • चिंता, परेशानी, उद्विग्नता, घबराहट
  • बिखरना, अस्त-व्यस्त होना, इधर-उधर फैलना, तित्र बित्तर होना
  • वासना (होना के साथ)
  • अशांति का माहौल, जनता में चिंता और बेचैनी, विनाशकारी व्यवहार का माहौल

اِنْتِشار کے مترادفات

اِنْتِشار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone