تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِقام" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

صُوابَہ

جوں کا انڈا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

مَواقِعِ صَوَاْبْ

اچھے اور صحیح مقامات موقعے، درست جگہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقام کے معانیدیکھیے

اِنْتِقام

intiqaamइंतिक़ाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: نَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِقام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو

    مثال مگر یو رستم دھترے شاہان قاملیتے زینہار ان تھے بھی انتقام (۱۶۴۹ ، خاور نامہ ، ۶۸۲). فاطمہ غم مت کھا کہ میں بدلہ تیرا تیرے دشمنوں سے لوں اور شعلہ غصے تیرے کا انتقام کے پانی سے بجھاؤں. (۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۲۴۸).

شعر

Urdu meaning of intiqaam

  • Roman
  • Urdu

  • zulam ya zyaadtii ka vo badla jo isii kism ke kisii iqdaam ke zariiye liyaa jaaye, badla, paadaash, jaza (lenaa, honaa ke saath mustaamal) (jaise Khuun ka badla Khuun se, be.izztii ka badla be.izztii se), ivz jo qisaas kii suurat me.n na ho

English meaning of intiqaam

Noun, Masculine

इंतिक़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी शोषण या अत्याचार के प्रतिशोध में की जाने वाली क्रिया जो उसी विधी में हो, किसी बात का बदला चुकाने के लिए किया जाने वाला काम, किसी के द्वारा किए गए अपकार का चुकाया गया बदला, प्रतिशोध, प्रतिकार

    उदाहरण भगवान राम ने रावण को मार कर माते-सीते का इंतिक़ाम लिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

صُوابَہ

جوں کا انڈا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

مَواقِعِ صَوَاْبْ

اچھے اور صحیح مقامات موقعے، درست جگہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone