تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِقال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقال کے معانیدیکھیے
اِنْتِقال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موت، وفات
- منتقلی، جگہ بدلنا
- کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں (کلّاً یا جزواً) منتقل ہونا
- (نجوم) ستارے کا ایک برج سے دوسرے برج میں جانا
- (الجبرا) مساوات میں سے کسی مقدار کو ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا
- قلب ماہیت، کایا پلٹ
وضاحتی ویڈیو
شعر
بہ شکل ناخن انگشت سر کٹانے سے
حیات ملتی ہے جب انتقال ہوتا ہے
وہ مجھ پہ مرنے لگے جو ہے میرے درپئے قتل
الٰہی اس کے سو اور انتقال نہیں
مرنے کے ڈر سے اور کہاں تک جئے گا تو
جینے کے دن تمام ہوئے انتقال کر
English meaning of intiqaal
Noun, Masculine
- death
- the act of transporting, transmitting, transferring
- transfer, migration, removal
इंतिक़ाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मौत, मृत्यु, निधन, इहलोक से निकलकर परलोक जाना
- किसी स्थिति या प्रभाव का एक से दूसरे में (पूर्ण रूप या आंशिक रूप से) स्थानांतरण होना
- (ज्योतिष) नक्षत्र का एक ग्रह से दूसरे ग्रह में जाना
- एक स्थान से दूसरे स्थान को जाना, एक से दूसरे को पहुँचना
اِنْتِقال کے مترادفات
اِنْتِقال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِقال)
اِنْتِقال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔