تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْسانِ کامِل" کے متعقلہ نتائج

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْسانِ کامِل کے معانیدیکھیے

اِنْسانِ کامِل

insaan-e-kaamilइंसान-ए-कामिल

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: تصوف

اِنْسانِ کامِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) وہ انسان جو جامع ہو کل اسماء و صفات الہٰیہ اور عوالم کونیہ (کا) کلیۃً اور جزئیۃً
  • حضور ﷺ كی صفت

شعر

English meaning of insaan-e-kaamil

Noun, Masculine

  • perfect human being, the perfect man
  • a title of Prophet Muhammad

इंसान-ए-कामिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिपूर्ण मानव, पूर्ण मनुष्य, पैगंबर मुहम्मद का एक शीर्षक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْسانِ کامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْسانِ کامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone