تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْفِصال" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

جان پَہچان کا

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْفِصال کے معانیدیکھیے

اِنْفِصال

infisaalइंफ़िसाल

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: منطق

اشتقاق: فَصَلَ

اِنْفِصال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فصل، علیٰحدگی، جدائی، جدا ہونا
  • طلاق، فارغخطی
  • فیصلہ (جس سے معاملہ ختم ہوجائے)
  • (منطق) قضیہ میں دو متبادل شقوں میں سے ایک کو وضع یا رفع کرنا، جیسے الف، یا ب ہے، یا ج

شعر

English meaning of infisaal

Noun, Masculine

  • division, separation
  • divorce
  • decision, settlement, adjustment

इंफ़िसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वाद का निर्णय होना, फैसला होना, निर्णय, फ़ैसला, अलग होना, जुदाई, जुदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْفِصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْفِصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone