تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْفِعال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْفِعال کے معانیدیکھیے
اِنْفِعال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاثر، اثر پذیری
- منفعل ہونے کی کیفیت، شرمندگی، خجالت
- عربی قواعد: ثلاثی مزید فیہ کے چودہ اوزان و ابواب میں سے ایک وزن اور باب جو عموماً لازم ہوتا ہے
- (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض
English meaning of infi'aal
Noun, Masculine
- shame, embarrassment, contrition, penitence, act which causes blush
इंफ़ि'आल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लज्जित होना, शमंदा होना, किसी असर से प्रभावित होना, लज्जा, संकोच, शर्म
- लज्जित होने का भाव, शर्मिंदगी, लज्जा
-
(अरबी व्याकरण) सुलासी-मज़ीद-फ़ीह के चौदह औज़ान-ओ-अबवाब में से एक वज़्न और बाब जो सामान्यतः अनिवार्य होता है
विशेष - अबवाब= अध्याय, प्रवेश द्वार - औज़ान= तौलने के पैमाने अर्थात मापक
- (तर्क शास्त्र) नौ आ'राज़ में से एक 'अर्ज़
اِنْفِعال کے مترادفات
اِنْفِعال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْفِعال)
اِنْفِعال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔