تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"inane" کے متعقلہ نتائج

inane

بے مَغْز

اَنانی

انا (رک) سےمنسوب : انانیت کا ، خودی یا خود ستائی کا ، انفرادیت کا ، (انگریزی) Egoistic Individualism

اَنّانَہ

بہت رونے والا / والی ، بہت فیل مطانے والا / والی.

عَنْعَنَہ

کسی روایت کو عن فلان عن فُلان کہہ کر بیان کرنا ، کسی بات کا از فُلاں از فُلاں کے وسیلے سے تذکرہ ۔

اَنّا

بچے کو اجرت پر دودھ پلانے والی عورت

اَنّی

ایک آنے کا سکہ ، اکنّی ۔

عِنانِ اِقْتِدار

حکومت کی باگ ڈور، اختیارات حکومت، اقتدار

عِنانِ حُکُومَت

حکومت کی باگ دوڑ، حکومت کے اختیارات

عِنانِ اِخْتِیار

اختیار کی باگ ڈور

اِنّی

(لفظاً)جو تحقیق یا یقین کے ساتھ ثابت ہو، (منطق) وجود معلول کے علت پر استدلال کرنا(برہان یا استدلال وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

اِنّے

اس نے ،جیسے : مجھے سئ اِنے پہ تو کہا تھا کہ وہاں نہ جاتا ۔

اُنّے

اُس نے ۔

ennui

اکتاہٹ، بیزاری، کوفت جو بے کاری یا بے دلی کے باعث پیدا ہو۔.

وَن آنا

(ریس وغیرہ میں) ایک نمبر پر آنا ، پہلے نمبر پر رہنا

آننا

آنا، وارد ہونا

اِینی و آنی

(لفظاً) تو یہ ہے اور وہ ہے ، ایسا ہے اور وہ ایسا ہے، (مراداً) تعریف و تعارف.

عِنّی

نامرد ، ایسا مرد جو جماع کی قوت سے محروم ہو ۔

آئِین نَو

نیا قانون ضابطہ یا طور طریقہ، جدید زمانے کے رجحانات کے مطابق دستور

اَنَنّاس تَراش

انناس کی شکل اور رنگ کا تراشا یا ڈھالا ہوا

inanimated

بے جان

inenarrable

ناقابِل بیان

inanimateness

بے جانی

inanimate

بے حِس

اَنَنّاسی

انناس سے منسوب یا متعلق : انناس کی وضع قطع، شکل یا رنگ وغیرہ کا

اَنانِیَتی

انانیت (رک) سے منسوب .

inanity

خلا

اَنانِیَت

خودی، غرور، گھمنڈ، خود بینی، خود ستائی، غیر ذمہ داری، مطلق العنان

inanition

خالی ، کھوکھلا ہونے کی کیفیت ، تھکاوٹ، کمزوری جو نا کافی غذا سے پیدا ہو ۔.

inanimation

مردہ دلی

اَنَنّاس

گول اور بیضوی مشہورخوشبودار پھل، پوست کسی قدر موٹا اور خانے دار، کچے کا رنگ ہرا، پکا سرخی مائل، گودا زرد برصغیرعموماً بنگال میں پایا جاتا ہے

عَنانَت

نامردی، قوّتِ مجامعت سے محرومی

عِنان اَز دَسْت رَفْتَہ

وہ شخص جس کے ہاتھ سے عنان چھوٹ گئی ہو، جس کے اختیارات سلب کر لیے گئے ہوں

anno domini

(لفظاً) ہمارے خداوندکے سال میں ، سال مسیحی، عیسوی سال ۔.

anno mundi

سن پیدائش دنیا

اَنّا اَمّاں

تعظیماً یا پیْار طور پر انّا کی جگہ متسعمل .

اَنّا جی

تعظیماً یا پیار کے طور پر انّا کی جگہ مستعمل

anno christi

سن عیسوی

آنے آنے کی ہونا

آمد آمد ہونا

مُطْلَق الْعِنانی

مطلق العنان ہونا، مراد: آزادی، خودمختاری، تاناشاہی، آمریت، مطلق طاقت

مُطْلَقُ الْعِنانَہ

جابرانہ، آمرانہ

خوش عِنانی

اچّھی رفتار و خوش لگامی کی صفت .

جِنْسِیَت عِنانی کَرنا

ساتھ ساتھ گھوڑے دوڑانا ، مدمقابل ہونا ، مقابلہ کرنا ۔

ہَم عِنانی

ہم عنان ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہمرکابی ، ہمرہی ، رفاقت ، ساتھ ۔

سُبُک عِنانی

سبک سیری ، تیز روی برق رفتاری .

جِنْسِیَت عِنانی

(گھوڑے پر) ساتھ ساتھ سواری کرنا کی حالت یا عمل ؛ (کنایتہ) ساتھ ساتھ چلنے کی کیفیت ، ہمراہی ، رفاقت ۔

میرے گَھر اَنّا ، دُوسْرے رَوَنّا

ہمارے گھر تھوڑے سے نوکر چاکر ہیں ، ہمارے ہاں کچھ زیادہ سازو سامان نہیں.

تَحْرِیرِ یَکْ اَنّی

رک : تحریر معنی نمبر ۱۷ ، وہ عطائے نقدی جو ایک آنہ فی روپیہ کے حساب سے ہو

inane کے لیے اردو الفاظ

inane

ɪˈneɪn

inane کے اردو معانی

  • بے مَغْز
  • بے وُقُوف
  • خالی
  • کورَہ
  • پولَہ
  • پونگا
  • سُونا
  • اَحَق
  • تَہی
  • تھوتھا

inane के उर्दू अर्थ

  • बे-मग़्ज़
  • बेवुक़ूफ़
  • ख़ाली
  • कोरा
  • पोला
  • पोंगा
  • सूना
  • अहक़
  • तही
  • थोथा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (inane)

نام

ای-میل

تبصرہ

inane

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone